Tittle

 

اسلام علیکم !آج کے ٹیٹوریل میں میں آپ کو کمپیوٹر کی سکرین کے ڈیڈ پکسلز کو چیک کرنا سکھاؤں گا۔جب ہم مارکیٹ سے ایل سی ڈی یا مونیٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ خریدنے جاتے ہیں تو بعض اوقات ہم ایسی چیزیں خرید لاتے ہیں جن کے پکسلز ڈیڈ ہوتے ہیں اور ہمیں پتہ نہیں چلتا آج آپ کے ساتھ جو سافٹ ویئر شیئر کیا جا رہا ہے وہ انتہائی کام کا ہے جس کی مدد سے آپ پتہ چلا سکتے ہیں کہ سکرین میں کون کون سا پکسل ڈیڈ ہے تو دیر 
kkkkکس بات کی ابھی ٹرائی کریں اور  پوست کو زیادہ سے زیادہ شیئر اور لائک کریں۔شکریہ

Download Software.


Post a Comment

 
Top